دریائے انگودا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے شلکا کا معاون دریا انگودا

دریائے انگودا (Ingoda River) (روسی: Інгода؛ منگولیائی: Ингэдэй) روس کی زابایکالسکی کرائی کا ایک دریا ہے۔ دریا 439 میل (708 کلومیٹر) طویل ہے اور اس کے طاس کا علاقہ 37.200 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ چیتا شہر میں دریائے چیتا کے ساتھ ملتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. E.M. Pospelov, Geograficheskie nazvaniya mira (Moscow: Russkie slovari, 1998), p. 169.