خالد تہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خالد تہری

خالد تہری پاکستان کے صوبہ سندھ کے اک چہوٹے سے گاؤں لپلو یوسی کہوکہراپار میں پیدا ہوئے آپ کے والد کا نام دیں محمد نہڑی تہا خالد تہری پاکستان تحریک انصاف یوسی کہوکہراپار کے سینئیر نائب صدر اور سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں بطور استاد خدمات انجام دیتے رہے آپ نے اردو سندھی میں شاعر بہی لکہتے تہے اور پنھنجی اخبار میں پرچی بہی لکہا کرتے تہے آپ نے تعلیم پانچ درجہ اپنے گاؤں لپلو میں حاصل کی بعد میں میڈل تک میرپور خاص میں پڑھنے چلے گئے پہر میٹرک نیوچہور میں گورنمنٹ جائے اسکول میں کیا پہر گورنمنٹ بوئے ڈگری کالج عمرکوٹ مین انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم مکمل کر کے بی ای علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے حاصل کیا آپ شوشل میڈیا پر بہت اکٹوو رہتے تہی یہ ان کی وجہ شھرت تہی آپ شوشل میڈیا پر ہر معاملے پر آواز اٹھاتے تہے سانچہ:شاعری یہ ملاں جو سرٹیفیکیٹ جنت بانٹتا ہے اسے کہو ھجرت کی تلاشی کرنی ہے