خالصہ اخبار لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خالصہ اخبار (گرمکھی:ਖ਼ਾਲਸਾ ਅਖ਼ਬਾਰ) لاہور سے شائع والا ایک ہفتہ وار گرمکھی پنجابی اخبار تھا اور اس سے بنی ایک سکھ سوسائٹی، خالصہ دیوان، لاہور: کا ترجمان تھا۔ خالصہ دیوان، امرتسر کے ساتھ مت بھید کی وجہ سے لاہور گروہ الگ ہو گیا اور 11 اپریل 1886ء کو اس نے اپنا علاحدہ خالصہ دیوان، لاہور جاری کر لیا۔ یہ گرمکھی میں پنجابی زبان میں لاہور سے شائع ہوتا تھا۔ یہ 1886ء سے 1905ء تک چھپتا رہا۔[1][2] اس کی بنیاد اورینٹل کالج، لاہور میں پنجابی کے پروفیسر، بھائی گرمکھ سنگھ نے رکھی اور، جس نے لاہور میں خالصہ پریس بھی شروع کی تی۔ جلد ہی اس اخبار کی باگ دوڑ ایک اسکالر و شاعر گیانی دت سنگھ نے سنبھال لی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Khalsa Akhbar, Lahore Religion and Nationalism in India: the case of the Punjab، by Harnik Deol. Routledge, 2000, p. 72. ISBN 0-415-20108-X.
  2. Sikh Journalism:From 1800's to 1900's آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sikhcybermuseum.org.uk (Error: unknown archive URL) sikhcybermuseum.org.uk.
  3. History of Punjabi Journalism آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dailyexcelsior.com (Error: unknown archive URL) By Harpreet Singh, Daily Excelsior، 20 جون 2000.