خالصہ پنتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خالصہ پانتھ تمام باضابطہ سکھ پیروکاروں کا مجموعہ ہے جو پنج پیاروں کی علامت سے جانا جاتا ہے اور سکھوں کے آخری گرو کی حیثیت رکھتا ہے- عملاً اس کا مفھوم اسی طرح ہے جو اسلام میں امت کے ہیں- باضابطہ سکھ سے مراد وہ سکھ ہیں جن کی امرت سنسکار کی رسومات کی تکمیل ہوچکی ہو-[1]

  1. Singh, Teja (2006). A Short History of the Sikhs: Volume One. Patiala: Punjabi University. p. 107. ISBN 8173800073.