خانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خانات سے رجوع مکرر)

خانِیَت (انگریزی: khanate) یا خاقانِیَت (انگریزی: khaganate) ایک ترک-منگول لفظ ہے جو ایک خان یا خاقان کے ماتحت کسی سیاسی وجود کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

خانیتوں کی فہرست[ترمیم]

مغول و ترک خانیتیں[ترمیم]