خاندان بینادوت
ظاہری ہیئت
| خاندان بینادوت House of Bernadotte | |
|---|---|
Arms of Bernadotte | |
| ملک | سویڈن، ناروے |
| نسلیت | رانسیسی |
| قیام | 1818 |
| بانی | Charles XIV John |
| موجودہ سربراہ | کارل شانزدہم گوستاف |
| آخری حکمران | Norway: Oscar II |
| القاب |
"By the Grace of God King of the Swedes, گاتھ اور وینڈس" (حتی 1973)
|
| جائیداد | سویڈن، ناروے |
| معزولی | Norway: 1905 Dissolution of the union between Norway and Sweden |
خاندان بینادوت (انگریزی: House of Bernadotte) (سویڈنی: Bernadotte؛ تلفظ [bæːɳäˈdɔtː]) سویڈن کا شاہی خاندان ہے جو 1818ء میں بر سر اقتدار آیا۔ 1818ء سے 1905ء کے درمیان یہ ناروے کا شاہی خاندان بھی تھا۔