خاویر پیریز دے کوئیار
خاویر پیریز دے کوئیار (انگریزی: Javier Pérez de Cuéllar) پیرو کے ایک سفارت کار جو اقوام متحدہ کے پانچویں سیکرٹری جنرل بھی تھے۔