خاکی بروج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نجوم میںبروج کی عناصری تقسیم کے لحاظ سے دوسرے، چھٹے، دسویں برج یعنی برج ثور، برج سنبلہ اور برج جدی کے گروہ کو بطور مجموعی خاکی بروج (Earthy Signs) کا نام دیا گیا ہے۔ ہندی نجوم میں انہیں ارتھ ترکون کہا جاتا ہے۔ آثار النجوم میں خاکی بروج مادی اصول، طبعی امور، استحکام اور عملیت سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]