خدمات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:21، 25 مارچ 2016ء از Obaid Raza (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:معاشیات)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

معاشیات کی رو سے خدمات سے مراد وہ غیر مرئی ( نظر نہ آنے والی) چیزیں ہیں جن کی بازار میں کوئی قیمت ہو اور صارف ان سے افادہ حاصل کر سکتے ہوں۔ مثلاً استاد کی خدمات، وکیل کی خدمات، بینکاری وغیرہ۔