خدمت خلق
Appearance
خدمت خلق (Social work) افراد اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کوشش ہے۔[1] یہ سماجی تبدیلی، ترقی، ہم آہنگی اور عطائے اختیار کو فروغ دینے میں معاون ہو سکتا ہے۔ خدمت خلق کرنے والے افراد کو سماجی کارکن بھی کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Guy Shuttlesworth (2015)۔ Social Work and Social Welfare۔ Cengage Learning۔ ص 31۔ ISBN:130548066X۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-22