مندرجات کا رخ کریں

خرید و فروخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • خرید: ثمن یا اشیاء کے عوض کسی چیز کو حاصل کرنا، اسے شراء بھی کہتے ہیں۔ یہ عمل کسی بھی معاشی نظام کا اہم ترین حصہ تصور کیا جاتا ہے۔
  • فروخت: ایسے طریقوں اور منصوبوں کو وضع کرنا جن کی مدد سے اشیاء کو صرف کیا جا سکے یا صرف کنندہ کو کسی چیز کے عوض دیا جا سکے، اسے بیع بھی کہتے ہیں۔