خشک دودھ
Appearance

خشک دودھ، دودھ کی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔ یہ دودھ کو لمبے عرصے تک محفوظ کرنے کے لیے تیار کا جاتا ہے ۔ خشک دودھ، دودھ کو ابال کر بخارات بناکر تیار کیا جاتا ہے یہ زیادہ تر بیکری میں استعمال ہوتا ہے ۔[1]

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Buffers & Saturating agents http://www.interchim.fr/ft/B/BA352a.pdf Retrieved 2014 July 16