خط فلکی
خطِ فلکی یا فلکی لکیر جسے خطِ اُفق یا اُفقی لکیر بھی کہہ سکتے ہیں، دراصل وہ اُفق ہے جو کسی شہر کی مجموعی ساخت،کسی غیر شہری علاقہ میں انسانی تدخُل (intervention) کا نتیجہ ہو یا وہ اُفق جو فطرت بناتی ہے۔ شہر کا اُفقی خط بطور اُنگلی چھاپ (fingerprint) کام آتا ہے کیونکہ دو اُفقی لکیریں ایک جیسی نہیں ہوتی۔ اور یہی وجہ ہے کہ خبروں، کھیل برناموں، بعید نمائی تماشوں (television shows) اور فلموں میں بسا اوقات کسی شہر کا خطِ فلکی دکھا کر مقام متعیّن کیا جاتا ہے۔
خصوصیات[ترمیم]
فلک بوس عمارات[ترمیم]
طویل القامت عمارتیں شہری خطِ اُفقی کی بنیادی خصوصیّت ہیں۔
ابراج[ترمیم]
مختلف عَہدوں کی بُرجیں (towers) تخالُفی (contrasting) فلکی لکیریں بناتی ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- شہری منظر (cityscape)