خواب پکڑ
ظاہری ہیئت

کچھ مقامی امریکی ثقافتوں میں خواب پکڑ یا ڈریم کیچر (Dreamcatcher) (لاکوتا: iháŋbla gmunka; اجیبو: asabikeshiinh) جس کا ماخذ مکڑی ہے، [1][2] ایک دستکاری چیز ہے، جس میں دائروی ولو ہوپ پرایک ڈھیلا جال بنا جاتا ہے۔ خواب پکڑ کو پنکھوں اور منکوں سے سجایا جاتا ہے۔
اجیبو قوم کا عقیدہ ہے کہ خواب پکڑ لوگوں کے خواب تبدیل کر دیتا ہے۔ کونراڈ جے کاویکزینسکی (Konrad J. Kaweczynski) کے مطابق "صرف اچھے خوابوں کو چھن کر جانے کی اجازت دی جائے گی ... برے خواب جال میں رہیں گے، جو دن کی روشنی کے ساتھ غائب ہو جائیں گے" [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر خواب پکڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انڈین فن اور دست کاری 1990 ایکٹآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ doi.gov (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Freelang Ojibwe Dictionary
- ↑ Tara Prindle۔ "NativeTech: Dream Catchers"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-23
- ↑ Terri J. Andrews, "Living by the Dream", World & I, Nov. 1998, p. 204