خواتین تذکروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس فہرست میں اردو میں خواتین کے تذکروں اور خواتین کی خدمات پر مبنی کتابیں شامل ہیں۔[1][2]

  • تذکرہ خواتین تیموریہ از مولوی رحیم بخش (1903)
  • تذکرہ خواتین دکن از سید ظہور الحسن (1915)
  • خواتین انگورہ از ملا توحید (1923)
  • خواتین عہد عثمانی از نصیر الدین ہاشمی (1936)
  • خواتین اسلام کی بہادری از سید سلیمان ندوی
  • مسلم خواتین کی تعلیم از محمد امین زبیری
  • خواتین افسانہ نگار از کشور ناہید
  • خواتین تمل ناڈو کی دینی علمی خدمات از جاوید حبیب (2001)
  • خواتین افسانہ نگار از کشور ناہید (1996)
  • تذکرہ خواتین دکن از محمد الدین فوق (1920)
  • خواتین ہند کے تاریخی کارنامے از فضل حق عظیم آبادی (1998)
  • ہند و پاک کی خواتین ناول نگار از غلام محی الدین انصاری سالک (2008)
  • اردو ادب اطفال میں خواتین کا حصہ از خوش حال زیدی
  • خواتین کی شاعری میں عورتوں کے مسائل کی تصویر کشی از شبنم شکیل
  • اردو کی اہم خواتین افسانہ نگار از رخسانہ جمیل
  • خواتین ہند کے تخلیقی جزیرے از علیم صبا نویدی
  • اردو ادب کی اہم خواتین ناول نگار از نیلم فرزانہ
  • کینیڈا اور متحدہ ریاست امریکا میں خواتین کی اردو خدمات از عبد القادر غیاث الدین فاروقی
  • اردو ادب میں دہلی کی خواتین کا حصہ از صغرا مہدی
  • ہندوستان کی اکیاون اول خواتین از بانو سرتاج
  • ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلم خواتین کا حصہ از عابدہ سمیع الدین
  • نامور خواتین اندلس از مہر النساء
  • خواتین کی آزادی عہد رسالت میں از شیخ ابو عبد الرحمن محمد ابو شقہ
  • اردو ادب کی ترقی میں خواتین کا حصہ از رفیعہ سلطانہ
  • ادب خواتین اور سماج از صادقہ ذکی
  • ازبکستان کی ممتاز خواتین
  • خواتین کربلا از صالحہ عابد حسین
  • حیدرآباد کی طنز و مزاح نگار خواتین از حبیب ضیا
  • خواتین کربلا کلام انیس کے آئینے میں از صالحہ عابد حسین
  • خواتین دکن کی اردو خدمات از نصیر الدین ہاشمی (1940)
  • بیسویں صدی میں خواتین اردو ادب از عتیق اللہ
  • اردو میں خواتین کی خود نوشت سوانح عمریاں از شبانہ سلیم
  • اردو میں خواتین کی خودنوشیں اور سماجی سرکار از شاداب سید

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مشتاق علی (11 مارچ 2021)۔ "اردو ادب میں خواتین کا حصہ"  [مردہ ربط]
  2. "اردو خواتین تذکرے"۔ ریختہ۔ 11 مارچ 2021