خوجالی
Appearance
خوجالی | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Xocalı) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
دار الحکومت برائے | خوجالی ضلع |
تقسیم اعلیٰ | خوجالی ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°54′47″N 46°47′25″E / 39.913055555556°N 46.790277777778°E [2] |
بلندی | 582 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1397 (2015)[3] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 26 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 147774 |
درستی - ترمیم |
خوجالی (انگریزی: Khojali،آذری: Xocalı) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ صوبہ عسکران کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع خوجالی میں شامل ہے۔ یہ 39.9111 درجے شمال، 46.7892 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]*
- ↑ "صفحہ خوجالی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2707002
- ↑ http://stat-nkr.am/ru/-2015/-2015