خود امامی ناقل
Appearance

خود امامی ناقل ایک ایسا متحرک روبوٹ ہوتا ہے جو صنعتی اطلاقیات میں اشیاء کی ایک مقام سے دوسرے مقام تک نقل و حمل میں استعمال کیا جاتا ہے، اسے انگریزی میں Automated Guided Vehicle کہا جاتا ہے اور اس کا اختصار AVG اختیار کیا جاتا ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر خود امامی ناقل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |