مندرجات کا رخ کریں

خونی بارش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خونی بارش (Blood Rain) یا سرخ بارش، بادلوں کے اس پانی یا بارش کو کہا جا تا ہے، جس میں صحرا کی ریت شامل ہو۔ جب یہ پانی گرتا ہے تو اس کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے۔ یہ پانی جب بارش کی صورت میں زمین پر گر کر خشک ہوتا ہے تو زمین پر سرخی مائل ریت کی تہ رہ جاتی ہے۔

کہا جاتا ہے 61 ہجری کے عاشور کے دن امام حسین کی مظلومانہ شہادت کے بعد آسمان سے خونی بارش ہوئی اور دنیا کے مختلف علاقوں سے رپورٹ کی گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]