دائرۃ المعارف امریکی مذاہب
Appearance
مصنف | J. Gordon Melton |
---|---|
ملک | امریکا |
زبان | انگریزی |
موضوع | امریکا میں مذاہب |
صنف | حوالہ جاتی مواد |
ناشر | Gale Cengage |
تاریخ اشاعت | 9 جنوری 2009 (8th edition) |
صفحات | 1386 |
دائرۃ المعارف امریکی مذاہب انگریزی زبان میں ایک دائرۃ المعارف ہے، جو امریکا میں مذاہب کے موضوع پر ہے۔ اس کی پہلی اشاعت 1978ء میں ہوئی، جبکہ آٹھویں اشاعت 2009ء میں۔ یہ دائرۃ االمعارف امریکا میں مذہب کے موضوع پر ایک حوالہ کا درجہ رکھتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Charles H. Lippy، J. Gordon Melton (March 1989)۔ "The Encyclopedia of American Religions second edition supplement"۔ Journal of American History۔ Organization of American Historians۔ 75 (4): 1401۔ JSTOR 1908781۔ doi:10.2307/1908781
پیش نظر صفحہ دائرۃ المعارف سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1978ء کی غیر افسانوی کتب
- 1978ء کی کتابیں
- 1987ء کی غیر افسانوی کتب
- 1987ء کی کتابیں
- 1998ء کی غیر افسانوی کتب
- 1998ء کی کتابیں
- 2002ء کی غیر افسانوی کتب
- 2002ء کی کتابیں
- امریکی دوائر المعارف
- انگریزی زبان میں دائرۃ المعارف
- انگریزی زبان میں کتابیں
- بیسویں صدی کے دائرۃ المعارف
- ریاستہائے متحدہ کی تاریخ نویسی
- ریاستہائے متحدہ میں مذہب کی تاریخ