دائی سین اوکی قومی پارک

متناسقات: 35°27′N 133°46′E / 35.450°N 133.767°E / 35.450; 133.767
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دائی سین اوکی قومی پارک
大山隠岐国立公園
دائی سین پہاڑ، دائی سین اوکی قومی پارک کی بلند ترین چوٹی۔
مقامہونشو، جاپان
متناسقات35°27′N 133°46′E / 35.450°N 133.767°E / 35.450; 133.767
رقبہ319.27 km²

دائی سین اوکی قومی پارک چوگوکو ریجن، ہونشو، جاپان میں ایک قومی پارک ہے اور یہ اوکایاما، شیمانے اور توتوری پریفیکچر پر پھیلا ہوا ہے۔ ڈائی سین پہاڑ پارک کا مرکز ہے،[1] جس میں ہیروزن، کیناشی، سانبی اور  ہوبوٹسو کے آتش فشاں پہاڑ اور میدان شامل ہیں۔[2] جاپان کا سب سے قدیم شنتو مزار، آئیزومو۔تائیشا، پارک کے آئیزومو میدان کے علاقے میں موجود ہے۔ اوکی جزائر بھی پارک کا ایک اہم حصہ ہیں۔ یہ پارک سنہ 1936ء میں دائی سین نیشنل پارک (大山国立公園, Daisen Oki Kokuritsu Kōen) کے طور پر قائم کیا گیا تھا، لیکن سنہ 1961ء میں اوکی جزائر اور شیمانے پریفیکچر کے علاقوں کو شامل کرنے کے بعد اس کا نام تبدیل کر دیا گیا تھا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Gikeiki". Encyclopedia of Japan. Tokyo: Shogakukan. 2012. Archived from the original on August 25, 2007. Retrieved 2012-04-24.
  2. "大山隠岐国立公園 (Daisen Oki Kokuritsu Kōen)". Dijitaru daijisen (in Japanese). Tokyo: Shogakukan. 2012. Archived from the original on August 25, 2007. Retrieved 2012-04-24.
  3. "大山隠岐国立公園 (Daisen Oki Kokuritsu Kōen)". Nihon Kokugo Daijiten (日本国語大辞典) (in Japanese). Tokyo: Shogakukan. 2012. Archived from the original on August 25, 2007. Retrieved 2012-02-28.

زمرہ:جاپان کے قومی پارک