داخلی بہاو (آبیات)
Appearance

آبیات میں ایک جسم آب کا داخلی بہاو اس جسم آب کا ماخذ ہے۔ اسے ایک وقتی اکائی میں جسم آب میں آنے والے پانی کا اوسط حجم بھی کہا جا سکتا ہے۔ خارجی بہاو اس کا متضاد ہے۔