داد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

Ringworm

داد (انگریزی:Dermatophytosis) ایک جلدی مرض ہے جس میں جسم پر باریک باریک دانے نکلتے ہیں اور دائرے میں پھیلتے رہتے ہیں ۔ کھجلی ہوتی ہے۔ سر میں ہوں تو بال گرنے لگتے ہیں۔ عامیانہ گفتگو میں اسے دھدر کہتے ہیں۔ انسانوں کے علاوہ جانوروں میں بھی یہ بیماری ہوتی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

مآخذ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]