دارالعلوم امجدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

دارالعلوم امجدیہ ادارہ دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی،جو کراچی کے تمام مدارس اہل سنت کی اصل اور ماں ہے۔ اسی لیے اسے ام المدارس کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس دارالعلوم کے بانی علامہ مفتی ظفر علی نعمانی تھے۔آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے مفتی ریحان امجد نعمانی اور اس وقت مفتی محمد اسماعیل ضیائی نے بطریق احسن اپنے والد محترم کے اس عظیم ادارے کے نظم و نسق کو سنبھالا۔اس کا الحاق تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے ہے۔اس ادارے کے صدر علامہ مولانا شیخ الحدیث والتفسیر مفتی ریحان امجد نعمانی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دارالعلوم امجدیہ