دربار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مراٹھا دربار

دربار (ہندی: दरबार، انگریزی: Durbar) ایک ہندی-اردو لفظ ہے، جو تمام شمالی بھارتی زبانوں اور کئی دیگر جنوبی ایشیائی زبانوں میں عام طور پر عام ہے۔ یہ اصطلاح اُس جگہ کے لیے بولی جاتی تھی جس جگہ بھارتی بادشاہوں اور دیگر حکمرانوں نے اپنے رسمی اور غیر رسمی اجلاس کیے۔

حوالہ جات[ترمیم]