دریائے رحمت شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک گاؤں جو حضرو ضلع اٹک پنجاب پاکستان میں واقع ہے اس میں ایک مرد حق سلطان الاولیاء والعارفین حضور قبلہ عالم حضرت خواجہ بابا جی رحمه اللّٰہ تعالٰی علیہ کا مزار پر انوار ہیں۔علم و عمل کا نمونہ تھے۔پوری زندگی شریعت کی پابندی کی اور مخلوق خدا کو تقوی کی تعلیم دیتے رہے۔آپ چاروں سلاسل میں بیعت فرماتے تھے۔ادب میں منفرد مقام رکھتے تھے۔آپ کے صاحبزادے عارف باللہ شیخ الطریقت مولانا محمد عبد الحق نقشبندی قادری چشتی سہروردی آپ کے جانشین ہیں۔آپ کا وصال ١٩٧٦ کو ہے۔آپ کا عرس ہر سال ٨،٩،١٠ جمادی الثانی کو آستانہ بحرالحق شریف میں منایا جاتا ہے۔آپ کے جانشین بلند پائے کے عالم دین ہے۔آپ کی شہرت کا چرچا پورے پاکستان میں پھیلا ہے۔آپ کو دیکھ کر بے اختیا حق حق کے نعرے زبان پر جاری ہوجاتے ہیں۔