دریائے سلیو
Appearance
دریائے سلیو کینیڈا کا ایک دریا ہے جو شمال مشرقی البرٹا کی جھیل اتھابسکا سے نکلتا ہے اور جھیل گریٹ سلیو میں جا گرتا ہے۔ جھیل گریٹ سلیو شمال مغربی ریاست میں واقع ہے۔
بہاؤ
[ترمیم]دریائے سلیو جھیل اتھابسکا سے شروع ہوتا ہے۔ یہ دریا شمال کو بہتا ہوا شمال مغربی ریاست سے گذرتا ہوا جھیل گریٹ سلیو میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے پانی آگے جا کر دریائے میکنزی کے ساتھ بحر منجمد شمالی میں جا گرتے ہیں۔
اس دریا کی کل لمبائی 434 کلومیٹر ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر دریائے سلیو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |