دریائے کاما
ظاہری ہیئت
| کاما Kama | |
|---|---|
| | |
| میدان ممالک | روس |
| لمبائی | 1805 کلومیٹر (2293 میل) |
| منبع کی بلندی | 360 میٹر (738 فٹ) |
| اوسط بہاؤ | 4100 مکعب میٹر فی سیکنڈ |
| دریائی میدان کا رقبہ | 507000 مربع کلومیٹر |
دریائے کاما (Kama River) (روسی: река Кама; تاتار سیریلک: Чулман، لاطینی: Çulman؛ ادمورت: Кам) روس کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ دریائے وولگا کا سب سے طویل بائیں سمتی معاون دریا ہے۔ اصل میں یہ سنگم سے پہلے وولگا سے بڑا دریا ہے۔