مندرجات کا رخ کریں

دمدار سیارہ ہیلے- بوپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دمدار سیارہ ہیلے- بوپ (تنجیمی ترقیم: C/1995 O1) بیسویں صدی عیسوی کے آخری عشرہ میں دکھائی دینے والا آخری دمدار سیارہ تھا جو 1997ء میں دنیا والوں کو کھلی آنکھ سے نظر آتا رہا۔