دمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دمہ
تخصصطب رئوی, مناعیات&Nbsp;Edit this on Wikidata

دمہ، پھیپڑوں پر اثرانداز ہونے والی مزمن یعنی chronic یا طویل عرصے سے (یا عرصے تک) چلنے والی ایک بیماری ہے جس میں سانس کی نالیوں کے سکڑ جانے سے ان میں ہوا کا گزر تنگ ہو جاتا ہے اور تنگیِ سانس یا عسر سانس (breathlessness) کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]