دم (حج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حاجی یا معتمر دوران حج یا عمرہ ضروری افعال میں سے کوئی فعل نہیں کرتا یا ضروری منع کردہ افعال میں سے کسی کو سر انجام دیتا ہے تو اس کے کے اوپر کفارہ لازم آتا ہے جو قربانی کی صورت میں اھل حرم پر صدقہ کرنا ہوتا ہے جس کو دم کہتے ہیں۔