دونانہ کا قومی پارک
دونانہ کا قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
![]() Marshes of Doñana in ویلبا province | |
Location within Spain | |
مقام | Huelva, Seville and Cádiz provinces - Andalusia, Spain |
متناسقات | 37°00′00″N 6°30′00″W / 37.00000°N 6.50000°W |
رقبہ | 543 کلومیٹر2 (209.65 مربع میل) |
زائرین | 392,958 (in 2007) |
دونانہ کا قومی پارک یا دونانہ نیشنل پارک جنوبی اسپین کے آندالسیا میں ایک قدرتی طور پرحسین و دل کش علاقہ ہے۔ [1] یہ ہیلوا اور سیولے صوبہ جات میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ 543 مربع کلومیٹر (52۔12 مربع میل) میں پھیلا ہوا ہے جس میں سے 135 مربع کیلومیٹ (209۔65 کلومیٹر میل) محفوظ علاقہ جات ہیں۔ یہ پارک مارش اور چھوٹی ندیوں کا علاقہ ہے۔ یہ پارک دلدل، اتھلے دھاراؤں اور ریت کے ٹیلوں کا ایک علاقہ ہے اور یہ گئدلقئور ندی کے دہانے میں وقوع پزیر ہے۔[2] یہ 1969 میں محفوظ قدرتی علاقے کے طور پر تعین کیا گیا تھا۔ اسپین کی سرکار نے اس علاقے کو خریدا اور اسے ایک محفوظ قدرتی علاقہ بنایا۔ دلدل پانی کی وجہ سے اس علاقے میں لگاتار جان و مال کو خطرہ بنا رہتا ہے۔ اس کا پانی سمندر کے ساحل کے شیترعلاقے میں زراعت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کا یہ نام ڈونا نہ دے سلوا وی میندوزا کے نام پر پڑا ہے۔ وہ میڈونا سیڈونا کے دیوک کی اہلیہ تھی۔ 1994 میں یونیسکو نے اسے عالمی وراثت میں شامل کیا۔ 2006 میں یہاں آنے والے بیرونی سیاحوں کی تعداد لگ بھگ 376،287 تھی۔ [3][4]
خارجی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر Doñana National Park سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Doñana National Park UNESCO Website
- http://www.andalucia.com/environment/protect/donana.htm
- Doñana Biological Station CSIC
- (بزبان ہسپانوی)Parque Nacional de Doñana (Spanish Environment Ministry)آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ reddeparquesnacionales.mma.es (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- (بزبان ہسپانوی)Doñana: National Park and Natural Park (Regional Government)
- CNN report on the 1998 spillآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ edition.cnn.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Official UNESCO website entry
آگے پڑھیے
[ترمیم]- Doñana, Spain's Wildlife Wilderness, Juan Antonio Fernández, Taplinger Publishing Company, New York, 1974, hardcover, 253 pages, ISBN 0-8008-8324-1
- Where to watch birds in Doñana by Jorge Garzón, Francisco Chiclana. (2006) Published by [Lynx Edicions] ISBN 978-84-96553-20-0
- Where to watch birds in Spain. The 100 best sites by José Antonio Montero & SEO/BirdLife (2006). Published by Lynx Edicions,ISBN 978-84-96553-04-0
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ WWF (اپریل 2011)۔ "For a living planet" (PDF)۔ Gland, Switzerland: WWF-World Wide Fund For Nature (formerly World Wildlife Fund)۔ ص 18–19۔ 2012-06-21 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-06
- ↑ A History of WWF
- ↑ Abel Chapman؛ Walter John Buck (1893)۔ Wild Spain (España Agreste): Records of Sport with Rifle, Rod, and Gun, Natural History and Exploration۔ Gurney and Jackson۔ ص 94–101۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-21
- ↑ Walter John Buck (1910)۔ Unexplored Spain۔ Longmans, Green۔ ص 275–282۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-21
ماخذ
[ترمیم]- عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ دوم
- Pages using infobox map with unknown parameters
- مضامین مع ہسپانوی زبان بیرونی روابط
- ہسپانیہ کے قومی پارک
- ہسپانیہ کے متحفظہ کرہ حیات علاقے
- ہسپانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- جغرافیہ صوبہ اشبیلیہ
- جغرافیہ صوبہ ویلبا
- صوبہ کادیز
- ہسپانیہ
- یورپ میں 1969ء کی تاسیسات
- اسپین میں بیسویں صدی کی تاسیسات
- اندلسیہ
- ہسپانیہ میں رامسر مقامات
- باغات
- ہسپانیہ میں پرندوں کے اہم علاقے
- ہسپانیہ میں 1960ء کی دہائی کی تاسیسات