دو درجی مساوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دو درجی مساوات کے اصل نکالنے کے لیے دو درجی کلیہ۔

دو درجی مساوات (انگریزی: Quadratic equations) ایسی مساوات ہیں جن میں متغیرکی زیادہ سے زیادہ طاقت دو ہو۔ ان کی عام شکل درج ذیل ہے۔

اس مساوات میں x ایک متغیر ہے جبکہ a، b اور c مستقل(constant) ہیں۔ a کی قیمت "صفر" نہیں ہوتی کیونکہ اس صورت میں یہ ایک یک درجی مساوات بنائے گی۔ یاد رہے کہ دودرجی مساوات کے دو اصل ہوتے ہیں-

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]