دو سسر دو داماد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دو سسر دو داماد ابو محمد محمد عظیم رائی کی غیر منقوط کتاب ہے
چاروں خلفاء راشدین حضرات ابوبکر صدیق، عمر فاروق، عثمان غنی، علی المرتضی کی سیرت پر 270صفحات پر مشتمل غیر منقوط کتاب، اس کی خاصیت یہ ھے کہ پوری کتاب میں کوئی ایک بھی حرف یا لفظ نقطے والا نہیں ہے
کتاب کے نام کا مطلب یہ کہ ابوبکر صدیق اور عمر فاروق تو حضور ﷺ کے سسر تھےاور عثمان غنی اور علی المرتضی یہ دونوں داماد تھے اس لئے کتاب کا نام رکھادو سسر دو داماد ادارہ اساس العلم جیکب لائن کراچی سے شائع ہوئی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دو سسر دو داماد، ادارہ اساس العلم جیکب لائن کراچی