دڑائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع و تعلقہ گھوٹکی کا ایک رہائشی علاقہ جہاں گھوٹو قوم آباد ہے، دڑائی کو عرف عام گوٹھ رمضان گھوٹو بھی کہتے ہیں، دڑائی اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ یہ تھوڑا بلندی پر واقع ہے اور سندھی میں دڈو بلند مقام کو کہا جاتا ہے