دھوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دھوکا (انگریزی: Fraud) ایک دانستہ غلط نمائندگی ہے تاکہ کوئی شخص غیر منصفانہ یا غیر قانونی فائدہ حاصل کرے یا مظلوم کو کسی قانونی حق سے محروم کرے۔ دھوکا اپنے آپ میں شہری کی خطا ہو سکتی ہے (یعنی دھوکے کا شکار دھوکا دہندے کو عدالتی مقدمے میں گھسیٹ سکتا ہے تا کہ دھوکے سے بچا جا سکے یا مالی معاوضے کو وصول کر سکے)، ایک جرائم سے متعلق قانون (یعنی دھوکا دہندہ عدالتی مقدمے سے گزر سکتا ہے اور ارباب مجاز کی جانب سے محبوس ہو سکتا ہے)،یا اس کی وجہ سے کوئی مالی، جائداد کا یا قانونی نقصان نہ ہو مگر پھر بھی اس میں کوئی اور شہری یا قانونی خرابی ہو۔[1] دھوکے کا مقصد مالی فائدہ یا دیگر فوائد کا حصول ہو سکتا ہے، جیسے کہ پاسپورٹ یا سفری دستاویزات کا حصول یا رہن کے حصول میں کامیاب ہونا، جس کے لیے غلط بیانات کا سہارا لیا جائے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Legal Dictionary: fraud"۔ Law.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2016-01-27۔ 
  2. "Basic Legal Concepts"۔ Journal of Accountancy۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-12-18۔