دہشت گرد (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک دہشت گرد دہشت گردی میں حصہ لیتا ہے دنیا کے بیشتر دانشور اور سیاست دان بار بار اس بات کو دہرا چکے ہیں کہ دہشت گرد کا کوئی دین یا مذہب نہیں ہوتا وہ ہر معاشرے میں نفرت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔