دہلی کا آہنی ستوں

متناسقات: 28°31′28.76″N 77°11′6.25″E / 28.5246556°N 77.1850694°E / 28.5246556; 77.1850694
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دہلی کا آہنی ستوں

آہنی ستوں (Iron pillar) دہلی، بھارت میں واقع ہے۔ یہ 7 میٹر (23 فٹ) بلند ہے جو قطب کمپلیکس میں موجود ہے۔ یہ صرف 20 انچ زمین کے اندر ہے اور ڈیڑھ ہزار سال پرانا ہے اس کا کتبہ بدستور پڑھا جا سکتا ہے۔ غالبا کسی راجا نے نے اپنی فتح کی یادگار قائم کی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید قاسم محمود (2006ء)۔ سلاطین کا مسلم تمدن۔ لاہور: شاہکار بک فاؤنڈیشن۔ صفحہ: 184  الوسيط |pages= و |page= تكرر أكثر من مرة (معاونت);

بیرونی روابط[ترمیم]

28°31′28.76″N 77°11′6.25″E / 28.5246556°N 77.1850694°E / 28.5246556; 77.1850694