مندرجات کا رخ کریں

دیانت ٹی وی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیانت ٹی وی
ملکترکی
پروگرامنگ
زبانترکی زبان
ملکیت
مالکدیانت ایشلری باشقان‌لیغی – Diyanet İşleri Başkanlığı

دیانت ٹی وی (اردو: دینی ٹی وی) ایک ترک حکومتی ٹیلی ویژن اسٹیشن ہے اور اسے ترکی کے مذہبی امور کی وزارت چلاتی ہے۔ اس کا دوسرے مقامی ٹیلی ویژن اسٹیشنوں سے واسطہ ہے اور یہ ترکی کے 81 صوبوں کی کچھ مقامی خبریں ان چینل کے تواسط سے نشر کرتا ہے۔ یہ ٹی آر ٹی اناطولیہ سے جو 2014ء میں 12 بجے دن کو بند کر دیا گیا تھا، دوبارہ ٹی آر ٹی دینیات کے نام سے شروع کیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:ترکی میں ٹیلی ویژن