دی جروشلم پوسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی جروشلم پوسٹ
The Jerusalem Post 2012.jpg
دی جروشلم پوسٹ کا سرورق
قسم روزنامہ اخبار
ہیئت براڈشیٹ
مالک دی جروشلم پوسٹ گروپ
مدیر یعقوو کاتز
آغاز 1 دسمبر 1932ء
(بطور دی پیلسٹائن پوسٹ)
سیاسی صف بندی آزاد[1][2]
زبان انگریزی زبان
فرانسیسی زبان
صدر دفتر یروشلم
تعداد اشاعت 50,000
(اختتام ہفتہ: 80,000) (بین الاقوامی: 40,000)[3]
ساتھی اخبارات جروشلم پوسٹ لائٹ
آئی ایس ایس این 0021-597X
ویب سائٹ jpost.com

دی جروشلم پوسٹ (لاطینی: The Jerusalem Post) یروشلم کا ایک روزنامہ اخبار ہے۔ اس اخبار کو سنہ 1932ء میں انتداب فلسطین کے دوران گرشون اگرون نے دی پیلسٹائن پوسٹ کے نام سے شروع کیا تھا۔ سنہ 1950ء میں اس کا نام تبدیل کر کے دی جروشلم پوسٹ رکھ دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jerusalem Post"۔ Encyclopedia Judaica۔ 2007۔
  2. "The Jerusalem Post (Israeli newspaper)"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-21۔
  3. "The Israeli Press"۔ Jewishvirtuallibrary.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-08۔