دی فارمیسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی فارمیسی
بائیں سے دائیں: اسکاٹ یوڈر، اسٹیفن روبیکز، برینڈہان بوورس دیوار برلن کے آگے کھڑے ہوئے
ذاتی معلومات
تعلقواشون جزیرہ، واشنگٹن
اصنافانڈی راک، سائیکیڈیلیک
سالہائے فعالیت2002—تاحال
ریکارڈ لیبلپارک دی وین
ڈونٹ اسٹاپ بی لیون (گ)
ٹیک ٹیک ٹوٹلی
ہائی فائیوز اینڈ ہینڈ شیکس
بیچلر آف ریکارڈز (آسٹریا)
کائنڈ ٹرکی ریکارڈز
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ
ارکان
اسکاٹ یوڈر
برینڈہان بوورس
اسٹیفن روبیکز
ماضی کے ارکان
جوئی سیوارڈ
ریان تھامسن
کیلوین ہیونائیر
آسکر ایلن

دی فارمیسی ایک سائیکیڈیلیک/انڈی راک بینڈ ہے جس کا تعلق سیئٹل، واشنگٹن سے ہے۔ اس حسب ذیل ارکان ہیں:

  • اسکاٹ یوڈر (گٹار اور آواز میں پیش پیش)
  • برینڈہان بوورس (ڈرم اور پیش منظری آواز)
  • اسٹیفن روبیکز (کلیدی تختے اور پیش منظری آواز)

یہ لوگ وقتًا فوقتًا آرون خواجہ کے ساتھ راست پیش ہوتے ہیں۔