دی ممی (1999ء فلم)
Appearance
دی ممی (1999ء فلم) | |
---|---|
![]() Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Stephen Sommers |
پروڈیوسر | James Jacks Sean Daniel |
منظر نویس | Stephen Sommers |
کہانی | Stephen Sommers Lloyd Fonvielle Kevin Jarre |
ستارے | |
موسیقی | Jerry Goldsmith |
پروڈکشن کمپنی | Alphaville Films[1] |
تقسیم کار | یونیورسل سٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 125 منٹ |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | English[2] |
بجٹ | $80 million[3] |
باکس آفس | $416.4 million[3] |
دی ممی (انگریزی: The Mummy) 1999ء میں بنائی گئی امریکی ایڈونچر فلم ہے۔
کہانی
[ترمیم]اس فلم کی کہانی سال 1923 کی عکس بندی کرتی ہے جب امریکن ایکسپلورر رِک، ہامونپوترا یعنی ” ( مردوں کا شہر The City of Dead ) دریافت کرتا ہے۔ تین سال بعد اس کی ملاقات لیڈی لائبریرین ایولین اور اس کے بھائی سے ہوتی ہے اور یہ ایک ٹیم کے طور پر مصر کے قدیم اہرام میں جاتے ہیں ان کے مقابل ایک اور ٹیم ہوتی ہے وہاں ان کے ساتھ عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں۔ حادثاتی طور پر اہرام میں موجود مَمی زندہ ہو جاتی ہے اور پھر یہ تمام اس کو دوبارہ طاقت میں آنے اور دنیا کو درپیش خطرے کے پیش نظر مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dave McNary (20 جنوری 2014)۔ "'The Mummy,' 'Dazed and Confused' Producer James Jacks Dies in Los Angeles"۔ Variety۔ Variety Media, LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-10
- ↑ "Release"۔ BFI Film & Television Database۔ London: برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ جنوری 3, 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی, 2013
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
(معاونت) - ^ ا ب "The Mummy (1999)"۔ The Numbers۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-05
زمرہ جات:
- 1999ء کی فلمیں
- ممی کے متعلق فلمیں
- 1923ء میں سیٹ فلمیں
- 1926ء میں سیٹ فلمیں
- 1999ء کی ڈراونی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- المغرب میں عکس بند فلمیں
- مصر میں سیٹ فلمیں
- مصر میں عکس بند فلمیں
- مصری زبان کی فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- تیرہویں صدی ق م میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- خزانے کی تلاش فلمیں
- صحرا میں سیٹ فلمیں
- امریکی فلموں کے ریمیک
- سیتی اول
- مراکش میں عکس بند فلمیں
- جیری گولڈ اسمتھ کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- قدیم مصر میں سیٹ فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- عربی زبان کی فلمیں
- کمپیوٹر سے تخلیق شدہ تصاویر پر مبنی فلمیں
- ایریزونا میں عکس بند فلمیں
- انگلستان میں عکس بند فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی فنٹاسی فلمیں
- 1925ء میں سیٹ فلمیں
- کلاسیکی قدیم دور میں سیٹ فلمیں
- فلم سیریز
- متعدد اللسانی فلمیں
- امریکی ڈراونی فلمیں
- امریکی ایکشن فلمیں
- ایکشن فلمیں