مندرجات کا رخ کریں

دی پیلس آف پلیزر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1802 کا عنوان صفحہ

دی پیلس آف پلیزر جیمز ہنری لی ہنٹ کی ایک نظم ہے جو اس کے 1801 کے مجموعہ جووینیلیا میں شائع ہوئی تھی۔ اپنی عمر کی سولہ بہاریں دیکھنے سے پہلی ہی انھوں نے اس نظم کر لیا تھا، یہ تخلیق اسپینسر کی تقلید کرنے والے شاعروں کی ایک طویل روایت کا حصہ تھا۔ دی پیلس آف پلیزر ایڈمنڈ اسپینسر کی دی فیری کوئین کی کتاب دوم پر مبنی ایک تمثیل ہے اور اس میں سر گیون کی مہمات کو بیان کیا گیا ہے جب اسے ہوا دار سلفس "فیری پلیزر" کے محل میں لے جاتے ہیں۔ ہنٹ کے مطابق نظم "عمر کی خرابیوں کو درست کرنے کی کوشش کرتی ہے، خوفناک منظر دکھا کر جو گناہ کی خوشی کے دلکش راستے کو ختم کرتی ہے"۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Duff 1994 qtd. p. 83