دی ڈارک نائٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی ڈارک نائٹ
تھیٹریکل ریلیز پوسٹر
ہدایت کارکرسٹوفر نولن
پروڈیوسرکرسٹوفر نولن
چارلس روون
ایم تھامس
کہانیڈیوڈ ایس۔ گوئر
کرسٹوفر نولن
ستارےکرسچن بیل
مائیکل کین
ہیتھ لیجر
گیری اولڈمن
ایرن ایکہارٹ
میگی جلینہال
مارگن فریمین
موسیقیہانس زیمر
جیمس نیوٹن ہارورڈ
سنیماگرافیویلی فسٹر
ایڈیٹرلی سمتھ
پروڈکشن
کمپنی
لیجینڈری پکچرز
سنکاپی فلمز
دی سی کامکس
تقسیم کاروارنر بروس پکچرز
تاریخ نمائش
14 جولائی 2008ء (نیویارک سٹی)
18 جولائی 2008 (امریک)
دورانیہ
152 منٹ[1]
ملکUnited States United Kingdom
زبانانگریزی
بجٹ$185 ملین امریکی ڈالر[2]
باکس آفس$1,004,558,444[3]

دی ڈارک نائٹ 2008ء میں بنی ایک امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو ڈی سی کامکس کے بیٹمین کردار پر مشتمل ہے اور بیٹمین حصہ کی دوسری فلم ہے۔ اس میں اہم ولن جوکر کا کردار نبھانے کے لیے ہیتھ لیجر کو مرنے کے بعد خراج تحسین پیش کر کے اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

کردار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Roger Ebert (جولائی 16, 2008)۔ "The Dark Knight"۔ Chicago Sun-Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020 
  2. "The Dark Knight (2008)"۔ باکس آفس موجو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  3. "The Dark Knight (2008)"۔ باکس آفس موجو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 25, 2009