ذراتی مسرع
Jump to navigation
Jump to search
ذراتی مسرع (particle accelerator)، ایک ایسی اختراع ہے جو برقی باردار ذرات (electrically charged particles) کو برقی اور/یا مقناطیسی ساحہ کی مدد سے انتہائی سرعت رفتاری کے ساتھ دھکیلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ذراتی مسرع کو جوہری کاسر (atom smasher) بھی کہا جاتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر ذراتی مسرع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |