ذوالنون موصلی
ذُو النُّون المَوْصِلی فقہ حنفی کے فقہا میں شمار ہوتے ہیں۔
نام[ترمیم]
معين الدين بن جرجس، کنیت ابو محمد اور لقب ذُو النُّون المَوْصِلی: فقيہ حنفیہ، موصل کے بڑے فضلاء میں شامل ہیں۔
تصنیفات[ترمیم]
- كشف الضرر۔ یہ کتاب فقہ کے متعلق ہے۔
- تحيۃ الإسلام۔ اس میں آداب السلام والمصافحة والقيام کا ذکر ہے۔
- معدن السلامۃ۔ أحوال الدنيا والآخرة کے بارے میں ہے۔
- ارجوزة فی تجويد القرآن۔
- سراج الاذهان۔ * شرح للأرجوزة [1]
وفات[ترمیم]
ذو النون موصلی نے 1235ھ 1820ء موصل میں وفات پائی۔[2]