ذیشان گیلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئرصحافی

لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر سید ذیشان گیلانی نے عملی صحافت کا آغاز 1992ء میں روزنامہ اباسین رحیم یار خان سے کیا تھا پھر ان کا ایگزیکٹو ایڈیٹر اباسین کے طور پر لاہور تبادلہ ہو گیا بعد ازاں روزنامہ پوسٹمارٹم ، روزانہ وار بھلیکھا ، روزنامہ صحافت ، دوپہر ، خبریں ، رائل نیوز ، چینل فائیو ۔ نیو نیوز ، کے این نیوز اور روزنامہ اومیگا کے ساتھ میگزین ایڈیٹر ، نیوزایڈیٹر ، شفٹ انچارج ، پروڈیوسر ، کنٹرولر نیوز کے طور پر وابستہ رہے اب روزنامہ ایمرا میں چیف نیوز ایڈیٹر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔