ذیلی گروہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صغرٰی گروہ یا سب گروپ (sub-group)، ایک گروہ یا گروپ کے اندر مزید چھوٹے چھوٹے گروہوں یا گروپوں کو کہا جاتا ہے۔