رائل ٹینبریج ویلز
ظاہری ہیئت
| رائل ٹینبریج ویلز | |
|---|---|
پینٹائلز، قصبے کا تاریخی اور سیاحتی مرکز | |
| Population | 56,500 |
| OS grid reference | [[[:سانچہ:Ordnance Survey url]] TQ585395] |
| • لندن | 33 میل (53 کلومیٹر) NNW |
| انگلستان کے اضلاع | |
| Shire county | |
| مملکت متحدہ کے ممالک | انگلینڈ |
| Sovereign state | United Kingdom |
| پوسٹ ٹاؤن | ٹنبرج ویلز |
| Postcode district | TN1, TN2, TN3, TN4 |
| Dialling code | 01892 |
| Police | |
| Fire | |
| Ambulance | |
| UK Parliament | |
رائل ٹینبریج ویلز (انگریزی: Royal Tunbridge Wells) مملکت متحدہ کا ایک قصبہ جو رائل ٹینبریج ویلز میں واقع ہے۔ یہ قصبہ بحالی کے زمانے میں ایک سپا اور بیو نیش کے تحت 1700 کی دہائی کے وسط میں ایک عمدہ ریزورٹ تھا۔ یہاں کے خوبصوت مناظر سیاحوں کو کافی پسند آئے۔ آگے چل کر اس کی مقبولیت بطور سپا ٹاؤن کے کم ہو گئی اور سمندری غسل کی تفریح کو فروغ ملا۔ سیروسیاحت کا اس قصبہ کی معیشت میں اہم رول ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]رائل ٹینبریج ویلز کی مجموعی آبادی 56,500 افراد پر مشتمل ہے۔
جڑواں شہر
[ترمیم]شہر رائل ٹینبریج ویلز کا جڑواں شہر وایزباڈن ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Royal Tunbridge Wells"
|
|