مندرجات کا رخ کریں

راجہ شاہد محمود عباسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


جسٹس راجا شاہد محمود عباسی لاہور ہائیکورٹ کے جج تھے۔ وہ 25 جنوری 1963ء کو پیدا ہوئے۔ وہ بطور ایڈیشنل جج لاہور ہائیکورٹ 08 جون 2015ء کو تعینات ہوئے۔ انھوں نے 31 جولائی 2022ء کو وفات پا ئی[1][2][3]۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے"۔ urdu.dunyanews.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024 
  2. "لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی انتقال کرگئے"۔ City 42۔ 2022-07-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024 
  3. Naveed abbas (2022-08-01)۔ "بول نیوز - بول نیوزلاھورہائی کورٹ کےجسٹس راجہ شاھد محمودعباسی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی"۔ بول نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024