مندرجات کا رخ کریں

راس الحرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راس الحرب (جمع: رُوُوس الحرب / انگریزی: warhead) حرب میں استعمال کیے جانے والے ہتھیاروں کے دھماکا خیز مواد سے بنے ہوئے سر (راس) ہوتے ہیں، بالکل ایسے ہی جیسے قدیم محارب میں نیزے کی بھال یا تیر کی انی پر آگ سے جلتے کپڑے وغیرہ لپیٹے جاتے تھے اسی طرح آج کل پرتاب (rocket)، صاروخ وغیرہ کے سر پر دھماکا خیز مواد بھر دیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لیے راس (head) + حرب (war) کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے یعنی ---- ہتھیاروں کے دھماکا خیز سر ---- سے مراد لی جاتی ہے۔